صفحة خطأ ):
الصفحة التي تبحث/ي عنها غير موجودة

يمكنك محاولة كتابة كلمة البحث مضبوطه أو الضغط على الزر التالي للعودة للرئيسية

الرئيسية

Tuesday, April 16, 2019

یونیورسٹی میں غیراخلاقی اسائمنٹ ملنے پر طالب علم عدالت پہنچ گیا

کراچی: ٹیچرکی جانب سے طلبہ و طالبات کو غیر اخلاقی موضوعات پر اسائمنٹ دینے کے خلاف طالب علم عدالت پہنچ گیا۔

اقرا یونیورسٹی کے ٹیچرکی جانب سے طلبہ و طالبات کو غیر اخلاقی موضوعات پر اسائمنٹ دینے کے خلاف طالب علم ثوبان جاوید نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

طالب علم ثوبان نے درخواست میں موقف اختیارکیا کہ ٹیچر شمائل موراج طلبہ و طالبات کو غیر اخلاقی موضوعات پر اسائنمنٹ دے رہے ہیں جس سے طالبہ وطالبات میں عدم تحفظ پایا جاتاہے، ٹیچرکو فوری برطرف کیا جائے، عدالت صوبائی حکومت اور ایچ ای سی کو اس معاملے پر کارروائی کاحکم دے۔

The post یونیورسٹی میں غیراخلاقی اسائمنٹ ملنے پر طالب علم عدالت پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2IqXe5p
via IFTTT

No comments:

Copyright © 2019 Urdu Blogg - All Rights Reserved.