صفحة خطأ ):
الصفحة التي تبحث/ي عنها غير موجودة

يمكنك محاولة كتابة كلمة البحث مضبوطه أو الضغط على الزر التالي للعودة للرئيسية

الرئيسية

Monday, April 15, 2019

کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور

غلنئی مہمند:  خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز قبائلی ضلع مہمند میں وزیراعلی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے کااجرا کرنے اورآئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

The post کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Gp9wt2
via IFTTT

No comments:

Copyright © 2019 Urdu Blogg - All Rights Reserved.