صفحة خطأ ):
الصفحة التي تبحث/ي عنها غير موجودة

يمكنك محاولة كتابة كلمة البحث مضبوطه أو الضغط على الزر التالي للعودة للرئيسية

الرئيسية

Monday, April 15, 2019

درآمدی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس پر کروڑوں کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی:  پاکستان کسٹمز نے یارن کے درآمدی کنسائنمنٹس کی غیرقانونی کلیئرنس پر کسٹمز ڈیوٹی و دیگر ٹیکسوں کی مد میں کروڑوں روپے کی ریونیو چوری کی نشاندہی کی ہے۔

ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ کسٹمز اپریزمنٹ کلکٹریٹ ایسٹ میں تعینات ایڈیشنل کلکٹر کو ایک خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ یارن کے بیشتر تجارتی درآمدکنندگان جمع کرائی جانیوالی دستاویزات میں صنعتوں کیلیے درآمدات ظاہر کرکے درآمدہ یارن کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کرارہے ہیں جس سے قومی خزانے کو ریونیو کی مد میں کروڑوں ر وپے کا نقصان برداشت کرناپڑرہاہے۔

ذرائع نے بتایاکہ یارن کے درآمدی کنسائمنٹس کے ڈیٹاکی جانچ پڑتال کی گئی توانکشاف ہواکہ درآمدکنندگان کی جانب سے یارن کے کنسائنمنٹس کی کلیئرنس جعلی صنعتی یونٹ ظاہرکرکے کی گئی ہے۔

The post درآمدی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس پر کروڑوں کی ٹیکس چوری کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2v76rY1
via IFTTT

No comments:

Copyright © 2019 Urdu Blogg - All Rights Reserved.