صفحة خطأ ):
الصفحة التي تبحث/ي عنها غير موجودة

يمكنك محاولة كتابة كلمة البحث مضبوطه أو الضغط على الزر التالي للعودة للرئيسية

الرئيسية

Tuesday, April 16, 2019

پاکستان ہاکی فیڈریشن جرمانے کیخلاف اپیل کرے گا

 لاہور:  پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام ایف آئی ایچ کی طرف سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل کریں گے۔

پرولیگ میں ٹیم نہ بھجوانے پر ورلڈ باڈی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ عائد کیا ہے جب کہ عدم ادائیگی پر رقم میں اضافہ اور پابندی بھی لگ سکتی ہے۔

اس حوالے سے سیکریٹری پی ایچ ایف شہبازسینئرنے ایف آئی ایچ حکام کے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم جرمانے پرقانونی مشاورت کریں گے، ایف آئی ایچ کو لکھیں گے کہ جتنا جرمانہ عائدکیا وہ ہم کیسے ادا کریں، اگر اتنی رقم ہمارے پاس ہوتی تو ہم ٹیم نہ بھجوا دیتے، ہم ایف آئی ایچ سے جرمانہ ختم کرنے یا اس میں کمی کا مطالبہ کرینگے۔

The post پاکستان ہاکی فیڈریشن جرمانے کیخلاف اپیل کرے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2UGQRSf
via IFTTT

No comments:

Copyright © 2019 Urdu Blogg - All Rights Reserved.