صفحة خطأ ):
الصفحة التي تبحث/ي عنها غير موجودة

يمكنك محاولة كتابة كلمة البحث مضبوطه أو الضغط على الزر التالي للعودة للرئيسية

الرئيسية

Monday, April 15, 2019

سنتھیٹک و پولیئسٹر یارن درآمد پر رعایت، بوگس صنعتی یونٹس کا انکشاف

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی تیاری میں استعمال ہونے والے سنتھیٹک و پولیئسٹر یارن کی درآمد پر دی جانے والی رعایتی ود ہولڈنگ ٹیکس کی سہولت کے بڑے پیمانے پر غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

سنتھیٹک و پولیئسٹر یارن کی رعایتی ود ہولڈنگ ٹیکس کی ادائیگی پر درآمد کے لیے بڑے پیمانے پر بوگس و جعلی صنعتی یونٹس قائم ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کمرشل امپورٹرز اور صنعتی یونٹس کے لیے سنتھیٹک و پولیئسٹر یارن کی درآمد پر یکساں ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کی تجویز دیدی ہے۔

The post سنتھیٹک و پولیئسٹر یارن درآمد پر رعایت، بوگس صنعتی یونٹس کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2PfpqJo
via IFTTT

No comments:

Copyright © 2019 Urdu Blogg - All Rights Reserved.